17 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیویارک میں پہلی بار پی ایس ایل روڈ شو کی تیاریاں مکمل

نیویارک میں پہلی بار پی ایس ایل روڈ شو کی تیاریاں مکمل


کراچی(اسٹاف رپورٹر) دنیا کے سب بڑے معاشی شہر میں تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل کے روڈ شو کی تیاریاں مکمل ہیں اور چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نیویارک پہنچ گئے۔ امریکی اور اوورسیز پاکستانی سرمایہ کار اتوار کو نیویارک روڈ شو میں شریک ہوں گےمحسن نقوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پی ایس ایل آج بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات