21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںندا ڈار کا پالتو کتا چوری ہوگیا

ندا ڈار کا پالتو کتا چوری ہوگیا


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا گوجرانوالہ میں چوری ہوگیا۔

اس حوالے سے ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتا اٹھا کر لے گئے۔

دوسری جانب پولیس کا مؤقف ہے کہ کتے کی تلاش جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات