16 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومقومی خبریںغیر ملکی ایئر لائن کے اسٹیشن منیجر کی لاش برآمد

غیر ملکی ایئر لائن کے اسٹیشن منیجر کی لاش برآمد


—فائل فوٹو 

کراچی ایئر پورٹ کے جناح ٹرمینل پر غیر ملکی ایئر لائن کے دفتر سے لاش برآمد ہوئی ہے، لاش غیر ملکی ایئر لائن کے اسٹیشن منیجر کی ہے۔

ایئر لائن کے عملے نے آج شام دفتر کھولا تو لاش ملی، پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ترجمان پی اے اے کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف کو قریبی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، پولیس اور میڈیکل ٹیموں کو اطلاع کر دی گئی ہے۔

ترجمان پی اے اے کا کہنا ہے کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات