سڈنی، یہودیوں کے تہوار کی تقریب میں فائرنگ، 12افراد ہلاک
برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بونڈی بیچ پر پیش آیا، واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔