13 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، شہری تنصیبات کو...

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، شہری تنصیبات کو نقصان


تصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

روس نے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کردیا۔ روسی حملے سے درجنوں شہری تنصیبات کو نقصان پہنچا، ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس میں شہری اہداف پر یوکرینی حملوں کے جواب میں کارروائی کی گئی۔ یوکرین کی فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

یوکرینی صدر کا دعویٰ ہے کہ روسی حملے سے درجنوں شہری تنصیات کو نقصان پہنچا جبکہ ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات