21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومغزہ لہو لہوتھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک

تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک


تھانہ بھارپ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بھارہ کہو میں خواتین کی ہلاکت کا  مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ مقتولہ اسماء عزیز کے شوہر عبدالعزیز کی مدعیت میں دائر کیا گیا۔

قتل ہونیوالی ایک خاتون نے اپنے پیچھے 3 سال کا بچہ سوگواران میں چھوڑا ہے۔ متن مقدمہ میں کہا گیا کہ میری اہلیہ اسماء بی بی اپنی بہن کے گھر ملنے گئی تھی۔

متن میں کہا گیا کہ میری اہلیہ کی بہن کے گھر نامعلوم لڑکے ںے گھس کر فائرنگ کردی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات