14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارتی کرکٹ میں کرپشن کاالزام آسام کےچار کرکٹرز معطل

بھارتی کرکٹ میں کرپشن کاالزام آسام کےچار کرکٹرز معطل


کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی کرکٹ میں کرپشن کے الزام میں آسام کرکٹ ایسو سی ایشن نےچار کرکٹرز کو معطل کر دیا گیا۔ چاروں کرکٹرز کے خلاف گوہاٹی کی کرائم برانچ میں ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹرز پر کرپشن کے الزامات ڈومیسٹک کرکٹ میں سامنے آئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات