14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا میں کارروائی، اسمگلرز سے 60 ملین ڈالر مالیت کے این ویڈیاچپس...

امریکا میں کارروائی، اسمگلرز سے 60 ملین ڈالر مالیت کے این ویڈیاچپس ضبط


کراچی (نیوز ڈیسک)امریکا میں کارروائی، اسمگلرز سے 60 ملین ڈالر مالیت کے این ویڈیا چپس ضبط کرلیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے چین کو ایڈوانسڈ AI چپس اسمگل کرنے والے گروہ کو گرفتار کر کے اس کے غیر قانونی آپریشن کو ختم کر دیا ہے، جس کے دوران این ویڈیا کے H100 اور H200 چپس مالیت تقریباً 60 ملین امریکی ڈالر ضبط کیے گئے۔ یہ واقعہ امریکی ایکسپورٹ کنٹرولزکی خلاف ورزی کے سنگین کیس کی نشاندہی کرتا ہے، کیونکہ AI چپس اب قومی سلامتی کے لیے ایک اہم اسٹریٹجک وسیلہ بن چکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات