14 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں16 دسمبر کو دوحہ میں غزہ کیلئے فورس سے متعلق کانفرنس ہوگی

16 دسمبر کو دوحہ میں غزہ کیلئے فورس سے متعلق کانفرنس ہوگی


تصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

16 دسمبر کو دوحہ میں غزہ کیلئے عالمی استحکام فورس سے متعلق کانفرنس ہوگی۔

امریکی حکام کے مطابق کانفرنس میں 25 سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔

کانفرنس کی میزبانی امریکی سینٹرل کمانڈ کرے گا۔

اجلاس میں فورس کے کمانڈ اسٹرکچر اور متعلقہ انتظامی امور  پر بات ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات