13 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین نے دنیا کے سب سے بڑے ڈرون کیریئر کا پہلا مشن...

چین نے دنیا کے سب سے بڑے ڈرون کیریئر کا پہلا مشن مکمل کرلیا


کراچی (نیوز ڈیسک)چین نے دنیا کے سب سے بڑے ڈرون کیریئر ʼ کا پہلا مشن مکمل کرلیا۔ Jiutian ایئرکرافٹ کیریئر کی طرح متعدد ڈرونز اور میزائلز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ مشن چین کے شمال مغربی صوبے شانشی میں انجام دیا گیا، حالانکہ مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔”Jiutian” کو ایک ایئرکرافٹ کیریئر کے مترادف کہا جا رہا ہے کیونکہ یہ متعدد ڈرونز اور میزائلز کی میزبانی کر سکتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات