14 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیدرلینڈز نے پاکستان کو 3-7 سے شکست دے دی

نیدرلینڈز نے پاکستان کو 3-7 سے شکست دے دی


ارجنٹینا میں جاری پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز نے 3-7 سے شکست دے دی۔

پاکستان کے محمد سفیان خان نے 2 اور رانا وحید اشرف نے ایک گول کیا۔

واضح رہے کہ پرو ہاکی لیگ کے دو میچز میں بھی پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پاکستان اپنا چوتھا میچ میزبان ارجنٹینا کے خلاف 15 دسمبر کو کھیلے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات