18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںنواز شریف کا نظریہ آج بھی سویلین سپر میسی کا ہے: رانا...

نواز شریف کا نظریہ آج بھی سویلین سپر میسی کا ہے: رانا تنویر


وفاقی وزیر رانا تنویر حسین—فائل فوٹو

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ن لیگی صدر نواز شریف کا نظریہ آج بھی سویلین سپر میسی کا ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کے انفرااسٹرکچر کو جدید بنیادوں پر استوار کیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ قوم کو بھی مسلم لیگ ن کی جدوجہد کے پیچھے کھڑا ہونا چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میری رائے میں ملکی استحکام میں تسلسل رہنا بہت ضروری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات