14 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز مصر میں کھیلے گی

قومی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز مصر میں کھیلے گی


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم یکم سے سات مارچ تک مصر میں ورلڈکپ کوالیفائینگ روانڈ میں حصہ لے گی ،پاکستان کو ایونٹ میں انگلینڈ، ملائشیا، مصر، جاپان، آسٹریا، چین اور امریکا کا سامنا ہو گا۔چار ٹیمیں اس گروپ سے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات