14 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکہ کیریبین میں ریاستی سطح پر قزاقی کا مرتکب ہوا، ایران کا...

امریکہ کیریبین میں ریاستی سطح پر قزاقی کا مرتکب ہوا، ایران کا الزام


کراچی(نیوز ڈیسک)امریکہ کیریبین میں ریاستی سطح پر قزاقی کا مرتکب ہوا، ایران کا الزام، وینز ویلا کے آئل ٹینکر پر قبضہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسماعیل بقائی ، ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ کیریبین میں ’’ریاستی قزاقی‘‘ میں ملوث ہوا ہے۔امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں تہران حکومت نے یہ دعویٰ کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات