20 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومقومی خبریںپنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل امتحانی اصلاحات کا آغاز

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل امتحانی اصلاحات کا آغاز


—فائل فوٹو

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل امتحانی اصلاحات کا آغاز ہو گیا۔

لاہور سے ترجمان بورڈ کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی سسٹم اینالسٹس بریفنگ کے لیے طلب کر لیے گئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ 13 دسمبر کو خصوصی تربیتی اور بریفنگ سیشن ہو گا

بورڈ کے  ترجمان کا کہنا ہے کہ ای مارکنگ سے نتائج کی درستگی کو یقینی بنایا جائے گا۔

ترجمان بورڈ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈیجیٹل اٹینڈنس منیجمنٹ سسٹم حاضری کے عمل کو مؤثر بنائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات