سابق مس سوئٹزرلینڈ فائنلسٹ کے لرزہ خیز قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
سوئٹزرلینڈ میں سابق مس نارتھ ویسٹ سوئٹزرلینڈ اور مس سوئٹزرلینڈ 2007ء کرسٹینا یوکسیمووِچ کے لرزہ خیز قتل کا مقدمہ باقاعدہ طور پر اِن کے شوہر کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔