18 C
Lahore
Saturday, December 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمیانمار کی فوج کا اپنی ایک ریاست کے اسپتال پر فضائی حملہ:...

میانمار کی فوج کا اپنی ایک ریاست کے اسپتال پر فضائی حملہ: 31 افراد ہلاک


–فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

میانمار کی فوج نے اپنی ریاست رخائن کے ایک اسپتال پر فضائی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک اور 68 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو اہلکار کے مطابق میانمار کی فوج نے مغربی ریاست رخائن کے شہر مروک اُو کے اسپتال پر رات گئے حملہ کیا۔

ریسکیو اہلکار کے مطابق حملے کے سبب ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

واضح رہے کہ میانمار نے 28 دسمبر کو انتخابات کا اعلان کر رکھا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات