14 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیماہرین کا مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں سے متعلق تشویش ناک انکشاف!

ماہرین کا مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں سے متعلق تشویش ناک انکشاف!



ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنیاں ٹیکنالوجی کے ساتھ آنے والے خطرات کو قابو کرنے میں ناکام رہی ہیں۔

غیر منافع بخش ادارے فیوچر آف لائف انسٹیٹیوٹ کے اے آئی سیفٹی ماہرین کی جانب سے کیے جانے والے تجزیے میں معلوم ہوا کہ صفِ اول کی آٹھ اے آئی کمپنیاں مضبوط تحفظ، آزاد نگرانی اور معتبر طویل مدتی رسک منیجمنٹ لائحہ عمل نہیں رکھتے جو کہ طاقتور سسٹمز کے لیے ضروری ہیں۔

امریکی کمپنیوں نے اے آئی سیفٹی انڈیکس میں بہترین اسکور قائم کیا۔ ان کمپنیوں میں انتھروپک، اوپن اے آئی اور گوگل ڈیپ مائنڈ سے آگے تھی۔ جبکہ چینی کمپنیوں کے اسکور سب سے کم تھے۔ ان کمپنیوں میں علی بابا کلاؤڈ ڈیپ سیک کے پیچھے پایا گیا۔

اس ٹیسٹ میں کوئی کمپنی ڈی سے اوپر اسکور نہیں کر سکی۔ علی بابا کلاؤڈ، ڈیپ سِیک، میٹا، ایکس اے آئی اور زی اے آئی نے ایف گریڈ اسکور کیا۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات