’شادی سے پہلے لوگ پوچھتے تھے شادی کب ہو گی؟ اب پوچھتے ہیں طلاق کب ہو گی؟‘
بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے آخرکار اپنے اور اہلیہ سابق حسینۂ عالم ایشوریا رائے بچن کے بارے میں پھیلی ہوئی بے بنیاد، من گھڑت طلاق کی افواہوں پر دو ٹوک جواب دے دیا۔۔