17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومقومی خبریںدلہن شادی کے روز باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل

دلہن شادی کے روز باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل


—فائل فوٹو 

پنجاب کے ضلع بہاولپور میں باپ نے بیٹے کے ہمراہ شادی کے روز بیٹی کو تشدد کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بستی سکھیل میں شادی کے دن دلہن کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔

مقتولہ کو اس کے والد اور بھائی نے قتل کیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ملزمان نے قتل کے بعد لڑکی کی لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی۔

مقتولہ کو اس کی پھوپھی نے بچپن میں گود لیا تھا، اس کی شادی سے والد اور بھائی خوش نہیں تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات