18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحکومت مخالف احتجاج، بلغاریہ کے وزیرِ اعظم مستعفی

حکومت مخالف احتجاج، بلغاریہ کے وزیرِ اعظم مستعفی


بلغاریہ کے مستعفی وزیرِ اعظم روزن زیلیازکوو—فائل فوٹو

بلغاریہ میں کئی ہفتوں کے حکومت مخالف احتجاج کے بعد وزیرِ اعظم مستعفی ہو گئے۔ 

دارالحکومت صوفیہ سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بلغاریہ کے وزیراعظم روزن زیلیازکوو نے استعفیٰ دے دیا۔ 

آج بلغارین وزیرِ اعظم روزن زیلیازکوو کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی۔ 

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بلغاریہ میں حکومت کی معاشی پالیسی اور کرپشن کے خلاف کئی ہفتوں سے احتجاج جاری تھا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات