16 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتبت میں زلزلہ، شدت 5 ریکارڈ

تبت میں زلزلہ، شدت 5 ریکارڈ


—فائل فوٹو

چین کے خودمختار علاقے تبت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

چین کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔

تبت کے دارالحکومت لہاسا سے چین کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ تبت کے شمالی علاقے میں زمین کے اندر 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا تھا۔

حکام کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات