17 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاولمپیئن طلحہٰ طالب 3 سالہ پابندی ختم ہونے کے بعد ویٹ لفٹنگ...

اولمپیئن طلحہٰ طالب 3 سالہ پابندی ختم ہونے کے بعد ویٹ لفٹنگ مقابلے میں شریک


اولمپیئن طلحہٰ طالب—فائل فوٹو

اولمپیئن طلحہٰ طالب کی گولڈ میڈل کے ساتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں واپسی ہوئی ہے۔

طلحہٰ طالب نے 3 سالہ پابندی ختم ہونے کے بعد پہلے مقابلے میں شرکت کی ہے۔

نیشنل گیمز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں طلحہٰ طالب نے 79 کے جی میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

انہوں نے اسنیچ میں 150 اور کلین اینڈ جرک میں 180 کلو گرام وزن اٹھایا۔

واضح رہے کہ اولمپیئن طلحہٰ طالب پر 2022ء میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 3 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات