18 C
Lahore
Saturday, December 13, 2025
ہومتجارتی خبریںآئی ایم ایف نے پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز منتقل...

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز منتقل کردیے


—فائل فوٹو

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز منتقل کر دیے۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ قرض کی قسط کی مد میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز وصول ہوئے ہیں۔

 اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کو 20 کروڑ ڈالرز موسمی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے جاری کیے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات