21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں2 عمارتیں گرنے سے 19 افراد ہلاک، 16 زخمی

2 عمارتیں گرنے سے 19 افراد ہلاک، 16 زخمی


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

مراکش کے شمال مشرقی شہر فیض میں 2 رہائشی عمارتیں گر گئیں۔

دارالحکومت رباط سے عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ مذکورہ بالا عمارتیں گرنے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 16 زخمی ہیں۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ عمارتیں فیض شہر کے گنجان آباد علاقے المسیرہ میں واقع ہیں، یہ دونوں 4 منزلہ عمارات بدھ کی صبح گریں۔

عرب میڈیا کے مطابق دونوں عمارتوں میں 8 خاندان آباد تھے اور یہ شہر کے نئے حصے میں واقع تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات