کراچی: 3 لاشیں ملنے کا واقعہ، خواتین کی موت کیسے واقع ہوئی؟
پولیس کا کہنا ہے کہ باپ اور بیٹے نے تینوں خواتین کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، اعتراف جرم کے بعد دونوں باپ بیٹوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزمان نے قتل کی وجوہات معاشی تنگی بتائی ہے۔۔