10 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومقومی خبریںن لیگی خاتون رکن فیلڈ مارشل کی تصویر لے آئیں

ن لیگی خاتون رکن فیلڈ مارشل کی تصویر لے آئیں


—اسکرین گریپ

خیبر پختون خوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی ایم پی اے صوبیہ شاہد ایوان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر لے آئیں۔

اسمبلی فلور پر ن لیگی خاتون ایم پی اے نے فیلڈ مارشل کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔

اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی نے صوبیہ شاہد کو آرام سے بیٹھنے کا کہا اور بعد میں اجلاس 15 دسمبر تک کے لیے ملتوی کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات