20 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںصحافیوں کیخلاف انسدادِ دہشتگردی قوانین کا استعمال مودی کے دعوؤں کی نفی...

صحافیوں کیخلاف انسدادِ دہشتگردی قوانین کا استعمال مودی کے دعوؤں کی نفی ہے: سی پی جے


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

صحافیوں کی عالمی تنظیم سی پی جے نے بھارت سے صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے اس حوالے سے بھارتی وزیرِ اعظم کو خط تحریر کیا۔

خط میں سی پی جے نے کہا کہ صحافیوں کے خلاف انسدادِدہشت گردی قوانین کا مسلسل استعمال مودی کے اپنے دعوؤں کی نفی ہے، صحافیوں کی مسلسل نظر بندی سے بھارت کی ساکھ عالمی سطح پر متاثر ہوئی۔

سی پی جے نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت نظر بند صحافیوں کو فوری رہا کرے، صحافیوں کو محفوظ اور آزادانہ کام کرنے کا ماحول فراہم کرے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات