21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںزاہدان میں جھڑپ، پاسدارانِ انقلاب کے 3 اہلکار ہلاک

زاہدان میں جھڑپ، پاسدارانِ انقلاب کے 3 اہلکار ہلاک


—فائل فوٹو

ایران کے جنوب مشرق میں جھڑپ میں پاسداران انقلاب کے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق جھڑپ زاہدان کے سرحدی علاقے میں پاسداران انقلاب کے آپریشن کے دوران ہوئی۔ 

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات