14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں لڑائی رکوانے کے لیے بات کروں گا،...

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں لڑائی رکوانے کے لیے بات کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ


فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان لڑائی پر تشویش ہے۔

اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی لڑائی رکوانے کے لیے آج فریقین سے فون پر بات کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ سیز فائر معاہدہ ٹوٹنے کے بعد دونوں ممالک کی متنازع سرحد پر لڑائی شدت اختیار کر چکی ہے۔

واضح رہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں جس میں 10 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

تھائی فوج کے  مطابق کمبوڈین ملٹری نے ہتھیار اور فوجیوں کی تعیناتی میں اضافہ کر دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات