19 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ نے سیاستدان کی شخصیت کا مذاق اس کے جوتے کے سائز...

ٹرمپ نے سیاستدان کی شخصیت کا مذاق اس کے جوتے کے سائز پر بنایا، جے ڈی وینس


کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے سیاستدان کی شخصیت کا مذاق اس کے جوتے کے سائز پر بنایا، امریکی صدر نے وینس اور مارکو روبیو کے جوتوں کے سائز پوچھے اور انہیں چار جوڑے جوتے دینے کا وعدہ کیا۔ جے ڈی وینس نے کرسمس پارٹی میں بتایا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں ایک نامعلوم سیاستدان کے چھوٹے جوتے کے سائز پر طنزیہ تبصرہ کیا، جسے مردانہ صفات سے جوڑا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات