14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںسیکریٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین مستعفی

سیکریٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین مستعفی


—فائل فوٹو

قومی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل طاہر حسین مستعفی ہو گئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا

سیکریٹری جنرل طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔

قومی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل طاہر حسین نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات