14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںجج کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ...

جج کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج


فائل فوٹو

ایڈیشنل سیشن جج لاہور کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہو گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہوا ہے۔

جج کے چیمبر سے سیب اور ہینڈ واش چوری کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ درج کر لی گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات