21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایشیز سیریز کے دوران جھٹکا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایشیز سیریز کے دوران جھٹکا


فوٹو: کرک انفو

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو ایشیز سیریز کے دوران جھٹکا لگ گیا، فاسٹ بولر مارک ووڈ انجری کی وجہ سے سیریز سے باہر ہوگئے۔

مارک ووڈ کو پرتھ میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجری ہوئی تھی۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق مارک ووڈ کو گھٹنے کی انجری ہوئی تھی جس سے وہ صحتیاب نہیں ہوسکے اور اب وہ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

انگلینڈ کی جانب سے مارک ووڈ کی جگہ میتھیو فشر کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات