14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو گارڈ آف...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش


اسکرین گریب

چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا کیا گیا۔

چیف آف آرمی اسٹاف، سی ڈی ایف فیلڈ مارشل کو جی ایچ کیو میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں تینوں مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

تقریب میں چیف آف دی نیول اسٹاف اور چیف آف ایئر اسٹاف سمیت تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات