’بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار جواب اس سے بھی شدید ہوگا‘
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں بنیادی تبدیلی تاریخی ہے، بڑھتے اور بدلتے خطرات کے پیشِ نظر ایسا کرنا ضروری ہے۔۔