21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومانٹرٹینمنٹڈانس نائٹ میں آج ملکی اور غیرملکی فنکار حصہ لیں گے

ڈانس نائٹ میں آج ملکی اور غیرملکی فنکار حصہ لیں گے


—فائل فوٹوز

جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج 37 واں روز ہے۔

39 روزہ عالمی ثقافتی میلے میں آج دوپہر اطالوی پرفارمنس آرٹس اور تھیٹر ورکشاپ ہوگی۔

شام 4 بجے فلسطین سے متعلق فلم ’نو اَدر لینڈ‘ کی اسکریننگ کی جائے گی جبکہ شام 7 بجے غیرملکی فنکاروں کی جانب سے انسانی المیوں سے متعلق سیشن ہوگا۔

آج رات 9 بجے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں ڈانس نائٹ میں ملکی اور غیرملکی فنکار حصہ لیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات