14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںمطلوب ملزم انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار

مطلوب ملزم انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار


—فائل فوٹو 

پنجاب کے شہر حافظ آباد میں مطلوب ملزم کو انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار کر لیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفس (ڈی پی او) حافظ آباد کے مطابق ملزم منشیات فروشی اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزم نے 2022ء میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی بھی کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات