13 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںخلیج فارس میں ایران کی بڑی بحری مشقیں، امریکی جنگی جہازوں کو...

خلیج فارس میں ایران کی بڑی بحری مشقیں، امریکی جنگی جہازوں کو سخت وارننگ


کراچی(نیوز ڈیسک)خلیج فارس میں ایران کی بڑی بحری مشقیں، امریکی جنگی جہازوں کو سخت وارننگ،آبنائے ہرمز کی اہمیت کم نہیں کی جا سکتی، خلیج فارس کی سلامتی ہماری سرخ لکیر، پاسداران انقلاب، ایران کا نیا فضائی دفاعی نظام کامیاب، مصنوعی ذہانت سے لیس الیکٹرانک وار فئیر ماحول میں ٹیسٹ مکمل، ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کور (آئی آر جی سی) نے جمعرات کو خلیج فارس میں بحری جنگی مشقیں شروع کرتے ہوئے خطے میں موجود امریکی جنگی جہازوں کو وارننگ جاری کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات