14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومانٹرٹینمنٹبھارتی کونٹینٹ کری ایٹر نے فوٹو شوٹ کیلئے بھنویں صاف کروا دیں

بھارتی کونٹینٹ کری ایٹر نے فوٹو شوٹ کیلئے بھنویں صاف کروا دیں


فوٹو: بھارتی میڈیا 

بھارتی اداکارہ و کونٹینٹ کری ایٹر ڈولی سنگھ نے فوٹو شوٹ کیلئے اپنی بھنویں صاف کروادیں، مداح نیا روپ دیکھ کر حیران ہوگئے۔

ڈولی سنگھ نے ایک ایسا روپ اختیار کر کے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ہے، جس کی کسی نے توقع بھی نہیں کی تھی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ  انسٹاگرام پر سامنے آنے والی ان کی نئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ڈولی سنگھ کو بغیر بھنوؤں کے ایک حیران کن لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ڈولی سنگھ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اس منفرد تجربے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ سے جاننا چاہتی تھی کہ میں بغیر بھنوؤں کے کیسی لگوں گی، میں گنجا ہونے کا تجربہ بھی کبھی کروں گی، لیکن بعد میں۔

اداکارہ نے کہا کہ میں ابتدا میں گھبرا گئی تھی کہ لوگ کیا کہیں گے، لیکن پھر سوچا کہ یہ سب مزے اور کری ایٹیویٹی کے لیے ہے۔ کیوں ہم اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کی پرواہ کرتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ زندگی میں مستی رکنی نہیں چاہیے۔ لوگ کچھ بھی کہیں



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات