21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومتجارتی خبریںبائنانس کے گلوبل سی ای او رچرڈ ٹینگ کی وزیرِ اعظم شہباز...

بائنانس کے گلوبل سی ای او رچرڈ ٹینگ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بائنانس کی سینئر لیڈرشپ نے پاکستان کا دورہ کیا ہے جس کے حوالے سے وزیرِ اعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق بائنانس کی سینئر قیادت بشمول گلوبل سی ای او رچرڈ ٹینگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب بھی ملاقات میں شریک ہوئے اور اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

اعلامیے کے مطابق اس موقع پر حکومت نے ڈیجیٹل اثاثہ جات کے ضابطوں کے لیے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات