14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی


فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پایا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تین فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بالکونی میں رکھے اے سی کے آوٹر میں لگی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات