14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید انتقال کر گئے

اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید انتقال کر گئے


فوٹو بشکریہ رپورٹر

اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید میاں چنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

اہل خانہ، کوچز اور ساتھی ایتھلیٹس نے عبدالرشید کے انتقال کی خبر کی تصدیق کر دی۔

عبدالرشید نے بیجنگ اولمپکس 2008 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جبکہ انہوں نے سیف گیمز 2004 میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

عبدالرشید 110 میٹر ہرڈلز میں قومی چیمپئن بھی رہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات