14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومغزہ لہو لہوگوجر خان، شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

گوجر خان، شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق



تحصیل گوجر خان کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح ملزمان نے دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی تاہم ملزمان فرار ہوگئے۔ مقتولین میں زرید اور رحمان شامل ہیں۔

فائرنگ کا واقعہ شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات