پاکستان کے بیرونی قرض میں 2022ء کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرضے میں 2022ء کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔