13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومغزہ لہو لہوکراچی؛ کریم آباد فلائی اوور کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل...

کراچی؛ کریم آباد فلائی اوور کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق



 

کریم آباد فلائی اوور شکیل کارپوریشن کے قریب ٹریلر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی۔

متوفی کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی ، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 27 سالہ شبیر کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔

تاہم پولیس اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات