21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومتجارتی خبریںکاشتکاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا

کاشتکاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا


گھوٹکی میں گنے کے کاشتکاروں نے شوگر ملز کی جانب سے 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ یہ ریٹ مقرر کرنا کسانوں کا معاشی قتل ہے۔

ضلع سجاول میں قائم تینوں شوگر ملیں تاحال بند ہیں جس کی وجہ سے گنے کے کاشتکاروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات