14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومتجارتی خبریںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی


—فائل فوٹو 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل قیمت میں 4 روپے 79  پیسے کی کمی کے بعد 279 روپے 64 پیسے فی لٹر ہو گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات