12 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپرو ہاکی لیگ، 20 رکنی پاکستانی اسکواڈ کو حتمی دیدی گئی

پرو ہاکی لیگ، 20 رکنی پاکستانی اسکواڈ کو حتمی دیدی گئی


پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پرو ہاکی لیگ کے پہلے مرحلے کےلیے 20 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق پرو ہاکی لیگ کےلیے پاکستانی ٹیم کل رات ارجنٹائن کےلیے روانہ ہوں گے۔

پاکستانی اسکواڈ میں کپتان عماد شکیل بٹ، منیب الرحمان ، عبداللّٰہ اشتیاق، سفیان خان، عبدالمنان، محمد عبداللّٰہ اور ارشد لیاقت شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق معین شکیل، ذکریا حیات، غضنفر علی، حنان شاہد، ارباز احمد، افراز حکیم، عبدالرحمان، محمد عماد، احمد ندیم، رانا وحید، رانا ولید، حماد انجم اور ابوبکر بھی 20 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات