14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعلیٰ سندھ کا این ایف سی اجلاس پر اظہار اطمینان

وزیراعلیٰ سندھ کا این ایف سی اجلاس پر اظہار اطمینان


وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےقومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ اجلاس اچھے ماحول میں ہوا، صوبوں اور وفاق نے اپنی مالیاتی پوزیشن بتائی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چھ سے سات ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا، یہ گروپ اگلے ہفتے تشکیل پاجائیں گے، جو گروپ بنیں گے وہ اس کو آگے لے کر جائیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ آئندہ این ایف سی اجلاس 8 اور 15 جنوری کو متوقع ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات